: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 22 مئی ( ایجنسیز) ا نٹر میڈ یٹ کے سر کا ری ‘ خا نگی اور امد اد ی کا لجس میں انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے د ا خلو ں کا عمل 26 مئی سے شر و ع ہو گا۔ 26 مئی سے ہی در خوا ستیں جا ر ی کی جا ئیں گی۔ طلبہ 30 جو ن تک ا پنی در خو ا ستین د ا خل کر سکتے ہیں ۔آ ند
ھر ا پر د یش تنظیم جد ید 2014 ایکٹ کے 10 ویں شیڈ ول کے مطا بق بو ر ڈ آ ف انٹر میڈ یٹ ایجو کیسشن کی تقسیم عمل میں آ ئی ہے۔ مو جو دہ طو ر پر آ ند ھر ا پر دیش بو ر ڈ آ ف انٹر میڈ یٹ ایجو کیشن کی جا نب سے سپلیمنٹر ی ا متحا نا ت منعقد کئے جا ر ہے ہیں لیکن اس کے جو ابی پر چہ متعلقہ ر یا ستو ں کے بو ر ڈ س کو د ئیے جا ئیں گے۔